انسان ہے انسان نے آخرتو تھک ہی جانا ہے یہ دنیا ہے آخر تو اس نے فنا ہو ہی جانا ہے سنو ۱ جب آئےتھے دنیا میں ہم کچھ ساتھ لائے تھے؟ نہیں نا۱ جب جانا ہے یہاں سے سب نے خالی ہاتھ جانا ہے یہ دنیا ہے آخر تو اس نے فنا ہوہی جانا ہے سنو ۱ جب میں بکھری تھی اور ٹوٹی تھی کیا تم پاس تھے میرے سنو ۱ جب میری دنیا لٹی تھی کیا تم ساتھ تھے میرے نہیں نا۱ ارے یہ زندگی ہے، یہ سب زندگی کا فسانہ ہے اور ہر فسانے ایک دن یہیں پر دفن ہو جانا ہے سنو ۱ اداس ہو جدائی کے ڈر سے سہم سے گئے ہو ارے ہم سب مسافر ہیں یہ دنیا مسافر خانہ ہے ہر مسافر کی منزل آتے ہی سفر یہ ختم ہو جانا ہے یہ دنیا ہے آخر تو اس نےفنا ہو ہی جانا ہے